Skip to book details
Cover of Sharah Sahih Bukhari Urdu Complete

Book cover

Islamic eBook Library PDF

Sharah Sahih Bukhari Urdu Complete

  • PDF
  • 47.8 MB
  • Urdu
  • Added 1 Oct 2026
  • 1 download
  • Source: Internet Archive

About this book

صحیح بخاری  اردو ترجمہ و تشریح کے ساتھ 


حضرت امام محمد بن اسماعیل بخاریؒ کے مرتب کردہ مجموعہ احادیث کو قرآن کریم کے بعد صحیح ترین کتاب مانا جاتا ہے۔ سولہ سال کی محنت شاقہ اور خاص تائید الٰہی سے مکمل ہونے والی اس کتاب میں اقوال و افعال رسولﷺ کی انسانی حد تک درست ترین معلومات جمع ہیں۔ اس مایہ ناز مجموعہ کے اردو ترجمہ اور شرح کا غیر معمولی کام حضرت سید ولی اللہ زین العابدین شاہ صاحب رضی اللہ عنہ نے حضرت مصلح موعودرضی اللہ عنہ کی ہدائیت اور رہنمائی میں 1926ء میں شروع کیا لیکن آپؓ خلافت کے سلطان نصیر بن کر اپنی ساری زندگی طرح طرح کی جماعتی مہمات میں بھی دن رات مصروف کار رہے اور ساتھ ساتھ اس علمی ذمہ داری کو بھی نبھاتے رہے اور اپنی وفات 16مئی 1967ءتک آپ نے صحیح بخاری کا اردو ترجمہ مکمل کرلیا تھا اور 30 میں سے  19 پاروں کی شرح بھی لکھ لی تھی ، جس کی طباعت کا الگ سے اہتمام ہوتا رہا۔
بعد تفحص و تحقیق دیدہ زیب جلدوں میں طباعت کی گئی  ہے جس میں پیشکش کا معیار نہایت عمدہ رکھا گیا ہے۔

hadithcommentaryurdupakistanbukharisharahsahihcomplete

Free PDF download · Opens from the listed source

← Back to the library